: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روس،16فروری(ایجنسی) تیل ایکسپورٹ کرنے والے دو بڑے ممالک روس اور سعودی عرب تیل کی برآمد کو جنوری کی پیدوار کی سطح پر لانے پر متفق ہو گئے ہیں۔ تاہم دونوں ممالک کا کہنا ہے کہ اس ڈیل
پر اسی وقت عمل ممکن ہو گا، جب تیل پیدا کرنے والے دیگر بڑے ممالک بھی اس پر رضامند ہو جائیں گے۔ آج دوحہ میں قطر اور وینزویلا کے حکام نے بھی سعودی اور روسی سفارتکاروں سے ملاقات میں تیل کی قیمتوں میں استحکام لانے کی خاطر بات چیت میں حصہ لیا ہے۔